مایوسی کے بادل چھٹ چکے، پاکستان کا مستقبل روشن ہے، آرمی چیف
کراچی(این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں،مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے۔آرمی چیف نے کراچی میں کاروباری برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے گزشتہ نشست میں بھی کہا تھا کہ… Continue 23reading مایوسی کے بادل چھٹ چکے، پاکستان کا مستقبل روشن ہے، آرمی چیف





































