جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مارے جاچکے ہیں: امریکی صدر کا دعویٰ

datetime 1  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حالیہ حملوں کے بعد اپنے پہلے خطاب میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ہلاک ہو چکے ہیں۔

خطاب کے دوران ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران میں اہم فیصلے کرنے والی شخصیت اب موجود نہیں رہی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ خامنہ ای امریکی اور اسرائیلی انٹیلیجنس نظام سے بچ نہیں سکتے تھے اور مشترکہ نگرانی کے سامنے وہ اور ان کے ساتھی بے بس تھے۔امریکی صدر نے کہا کہ خامنہ ای کی موت نہ صرف ایرانی عوام بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی انصاف ہے، اور یہ ایرانی قوم کے لیے ایک موقع ہے کہ وہ اپنے ملک کا مستقبل خود سنبھالے۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ اہداف کے مکمل حصول تک ایران پر شدید کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

دوسری جانب چند اسرائیلی حکام نے بھی ایرانی سپریم لیڈر کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ خامنہ ای اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ایک زیرِ زمین بنکر میں موجود تھے جہاں حملہ کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کمپاؤنڈ پر درجنوں بم گرائے گئے، اور دعویٰ کیا گیا کہ ہلاک شدگان میں خامنہ ای بھی شامل ہیں۔مزید یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ مبینہ طور پر خامنہ ای کی لاش کی تصویر امریکی صدر کو دکھائی گئی، تاہم ان دعوؤں کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق سامنے نہیں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…