جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 28  اگست‬‮  2023

آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شام/رات میں خطۂ پوٹھوہار ، اسلام آباد،بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کی توقع ہے

ہائیکورٹ کا چیئرمین نیپرا کو بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم

datetime 28  اگست‬‮  2023

ہائیکورٹ کا چیئرمین نیپرا کو بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیپرا کو بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر 21روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس رضا قریشی نے میاں عبرالمتین ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ وفاق کی… Continue 23reading ہائیکورٹ کا چیئرمین نیپرا کو بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم

ناخلف بیٹے کا باپ پر بہیمانہ تشدد

datetime 28  اگست‬‮  2023

ناخلف بیٹے کا باپ پر بہیمانہ تشدد

اسلام آباد(نیوزڈیسک )آسمان گرا نہ زمین پھٹی ، جائیداد کی خاطر بدبخت نے باپ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تھانہ فرید نگر پولیس نے کارروائی کرکے جائیداد کے تنازع پر ساتھی کے ہمراہ بوڑھے والد پر تشدد کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار کرلیا تھانہ فرید نگر کے علاقہ گلشن کالونی میں بدبخت اور… Continue 23reading ناخلف بیٹے کا باپ پر بہیمانہ تشدد

عمران خان اپنا ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائینگے ،علیمہ خان

datetime 28  اگست‬‮  2023

عمران خان اپنا ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائینگے ،علیمہ خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنا ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائینگے ،اگر جیل میں رہنا پاکستان کیلئے بھلائی ہے تو اسی میں رہیں گے اور سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ خان صاحب… Continue 23reading عمران خان اپنا ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائینگے ،علیمہ خان

عمران خان کو اٹک جیل میں کھانے میں بکرے کے گوشت کے علاوہ کیا کیا دیا جارہاہے ؟ اندر کی تفصیلات باہر آ گئیں

datetime 28  اگست‬‮  2023

عمران خان کو اٹک جیل میں کھانے میں بکرے کے گوشت کے علاوہ کیا کیا دیا جارہاہے ؟ اندر کی تفصیلات باہر آ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کے حوالے سے سر بمہررپورٹ چیف جسٹس آفس میں جمع کروا دی گئی ہے۔محکمہ جیل خانہ جات کے ایک اہلکار کے مطابق ’مجرم عمران خان کو جیل مینوئیل، رولز اور قانون کے مطابق تمام سہولیات دی گئی ہیں۔‘اہلکار… Continue 23reading عمران خان کو اٹک جیل میں کھانے میں بکرے کے گوشت کے علاوہ کیا کیا دیا جارہاہے ؟ اندر کی تفصیلات باہر آ گئیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

datetime 28  اگست‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اٹک جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولیات پر رپورٹ جمع کرائی۔اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے چیمبر میں رپورٹ جمع کرائی۔ذرائع… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

موٹروے پرسفر کرنے والوں کے لیے بری خبر، ٹول ٹیکس میں اضافہ

datetime 28  اگست‬‮  2023

موٹروے پرسفر کرنے والوں کے لیے بری خبر، ٹول ٹیکس میں اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) موٹروے پرسفر کرنے والوں کے لیے بری خبر ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹروے کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی ہرگاڑی سے فی کلومیٹر 3 روپے 7 پیسے وصول کرےگی، لاہور سے اسلام آباد تک سفر کرنے والی گاڑیوں کو11سو روپے ادا کرنا ہوں گے، مسافربسوں… Continue 23reading موٹروے پرسفر کرنے والوں کے لیے بری خبر، ٹول ٹیکس میں اضافہ

نازیہ الیاس نرسنگ سائنس میں پنجاب کی پہلی پی ایچ ڈی سکالر بن گئیں

datetime 27  اگست‬‮  2023

نازیہ الیاس نرسنگ سائنس میں پنجاب کی پہلی پی ایچ ڈی سکالر بن گئیں

لاہور ( این این آئی)نازیہ الیاس نے بطور خاتون نرس پنجاب کی تاریخ میں نرسنگ سائنس میں پہلی پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ڈاکٹر نازیہ الیاس نے تھائی لینڈ کی چیاگ مائی یونیورسٹی سے”Quality of midwifery care for child bearing women at basic health units in rural Pakistan” کے… Continue 23reading نازیہ الیاس نرسنگ سائنس میں پنجاب کی پہلی پی ایچ ڈی سکالر بن گئیں

آٹا، چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، مہنگائی سے ستائے عوام بلبلا اٹھے

datetime 27  اگست‬‮  2023

آٹا، چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، مہنگائی سے ستائے عوام بلبلا اٹھے

کراچی(این این آئی)بجلی کے مہنگے بلوں کی بھاری ادائیگی کے سبب مشکلات کا شکار صارفین کو چینی اور مختلف اقسام کے آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے نے مزید جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نگران حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے صرف 2 روز بعد ہی چینی کی ہول سیل قیمت میں… Continue 23reading آٹا، چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، مہنگائی سے ستائے عوام بلبلا اٹھے

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 21