حکومت نے اربوں روپے مالیت کی 32بے نامی جائیدادوں کی ضبطگی کا عمل شروع کردیا،معروف بینک کی منظوری دینے والے سابق گورنر سٹیٹ بینک کیخلاف بھی کارروائی کا اعلان
اسلام آباد (آن لائن ) حکومت نے بے نامی ایکٹ 2017 کے تحت اربوں روپے مالیت کی 32بے نامی جائیدادوں کی ضبطگی پر عمل درآمد کا آغاز کردیا ہے،بے نامی جائیدادوں میں شوگر ملز کنسٹرکشن اور آٹو موبائل،ایگریگلچر،گیس،بجلی اور ویلفیئر سمیت بنک بھی شامل ہیں،تمام بے نامی جائیدادوں کے مالکان 60دنوں میں سامنے نہ آنے… Continue 23reading حکومت نے اربوں روپے مالیت کی 32بے نامی جائیدادوں کی ضبطگی کا عمل شروع کردیا،معروف بینک کی منظوری دینے والے سابق گورنر سٹیٹ بینک کیخلاف بھی کارروائی کا اعلان







































