جب تک نواز شریف سے معافی نہیں مانگی جائے گی نواز شریف واپس نہیں آئے گا ، سزا دلوانے والوں کو معافی مانگنا پڑے گی ، جاوید لطیف
لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختوانخواہ میں انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی نواز شریف اپنی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کر دیں گے، نواز شریف نے ریاست اور قوم کے لئے بہت قربانیاں دیں… Continue 23reading جب تک نواز شریف سے معافی نہیں مانگی جائے گی نواز شریف واپس نہیں آئے گا ، سزا دلوانے والوں کو معافی مانگنا پڑے گی ، جاوید لطیف


































