جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

 کشمیر میں بھارتی غیر قانونی اعلان،بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ دفتر خارجہ طلب،دوٹوک پیغام دے دیاگیا

datetime 5  اگست‬‮  2019

 کشمیر میں بھارتی غیر قانونی اعلان،بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ دفتر خارجہ طلب،دوٹوک پیغام دے دیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)جموں و کشمیر میں بھارتی غیر قانونی اعلان کے معاملہ پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجے بساریہ کو سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے طلب کر کے شدید احتجاج کیا۔ ترجمان نے… Continue 23reading  کشمیر میں بھارتی غیر قانونی اعلان،بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ دفتر خارجہ طلب،دوٹوک پیغام دے دیاگیا

لداخ اور جموں اور کشمیر دو حصوں میں تقسیم،آج کا دن 16 دسمبر 1971ء کی طرح پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،ان حالات میں پاکستان کے پاس تین آپشن بچتے ہیں، پاکستان کو اب کیا کرنا چاہیے اور یہ کیا کرے گا؟جاویدچودھری کا تجزیہ‎

ترکی نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے موقف کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2019

ترکی نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے موقف کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کے درمیان رابطہ، دونوں رہنماوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، طیب اردگان بھارتی اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردگان سے ہنگامی طور پر رابطہ کیا ہے۔ اس… Continue 23reading ترکی نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے موقف کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا

کراچی اسٹیل مل کی بحالی،وزیرِ اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2019

کراچی اسٹیل مل کی بحالی،وزیرِ اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیرِ اعظم عمران خان نے وزارتِ تجارت و صنعت کو اسٹیل مل کی بحالی کے سلسلے میں کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسٹیل مل کو نقصانات سے بچانا اور اسکی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ایک منافع بخش ادارے کی تباہی ماضی کی بدا… Continue 23reading کراچی اسٹیل مل کی بحالی،وزیرِ اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

مجھے ٹرمپ کے گالوں پر مودی کے تھپڑ کے نشان نظر آ رہے ہیں، مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا عالمی عدالت سے رجوع، حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 5  اگست‬‮  2019

مجھے ٹرمپ کے گالوں پر مودی کے تھپڑ کے نشان نظر آ رہے ہیں، مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا عالمی عدالت سے رجوع، حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مجھے ٹرمپ کی گالوں پر مودی کے تھپڑ کے نشان نظر آ رہے ہیں، یہ بات معروف صحافی حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے ہمیں دو کام کرنا چاہئیں، پاکستان نے بھارت کو سکیورٹی کونسل کا… Continue 23reading مجھے ٹرمپ کے گالوں پر مودی کے تھپڑ کے نشان نظر آ رہے ہیں، مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا عالمی عدالت سے رجوع، حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

جس بات کا ڈر تھا بھارت نے وہی کر دیا ، پاکستان بھی خاموش نہ رہا، بھرپور جواب

datetime 5  اگست‬‮  2019

جس بات کا ڈر تھا بھارت نے وہی کر دیا ، پاکستان بھی خاموش نہ رہا، بھرپور جواب

اسلام آباد( آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جس بات کا ڈر تھا بھا رت نے وہی کر دیا مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل کی تبدیلی سے حالا ت مزید کشیدہ ہو نگے۔ کشمیر کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا ہے، بھا رتی حکو مت کے اس اقدام کے اثرات لداخ اور… Continue 23reading جس بات کا ڈر تھا بھارت نے وہی کر دیا ، پاکستان بھی خاموش نہ رہا، بھرپور جواب

بھارت کے ممکنہ مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے پر غور جنرل باجوہ کا بڑا فیصلہ ۔۔۔ کور کمانڈرز کانفرنس طلب کرلی

datetime 5  اگست‬‮  2019

بھارت کے ممکنہ مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے پر غور جنرل باجوہ کا بڑا فیصلہ ۔۔۔ کور کمانڈرز کانفرنس طلب کرلی

راولپنڈی(سی پی پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کرلی۔ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کے تناظر میں آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس طلب کی ہے جس میں بھارت کے غیر آئینی اقدام کا جائزہ لیا جائے گا۔کورکمانڈرز کانفرنس میں کنٹرول لائن کی صورتحال پر غور کیا… Continue 23reading بھارت کے ممکنہ مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے پر غور جنرل باجوہ کا بڑا فیصلہ ۔۔۔ کور کمانڈرز کانفرنس طلب کرلی

پاکستان اور بھارت تحمل سے کام لیں، اقوامِ متحدہ کی اپیل

datetime 5  اگست‬‮  2019

پاکستان اور بھارت تحمل سے کام لیں، اقوامِ متحدہ کی اپیل

نیویارک(این این آئی)پاکستان اور بھارت کے مابین لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اطراف میں کشیدگی کے باعث اقوامِ متحدہ (یو این) نے دونوں ممالک سے زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفین دجارک نے ایک سوال کے جواب… Continue 23reading پاکستان اور بھارت تحمل سے کام لیں، اقوامِ متحدہ کی اپیل

بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کا اعلان

datetime 5  اگست‬‮  2019

بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق اپنے آئین سے آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ جموںوکشمیر کی جغرافیائی طورپر تشکیل نو کی جائے گی جس کے تحت جموںوکشمیراور لداخ مرکز کے زیر انتظام الگ، الگ علاقے ہونگے۔ دریں اثناء… Continue 23reading بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کا اعلان

1 964 965 966 967 968 969 970 971 972 973 974 3,661