پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

خدان کیلئے میری ماروی میمن سے جان چھڑوادیں ، اسحاق ڈار شادی ختم کروانے کیلئے 50کروڑ روپے دینے کیلئے تیار ، سابق وزیر خزانہ کی پیشکش پر ماروی میمن نے ایسا کیا کہا جس پر اسحاق ڈار پریشانی کے مارے اپنا سر پکڑ لیا

datetime 28  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں لندن سے باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار یہ کہہ رہے ہیں کہ اللہ واسطے میری ماروی میمن سے جان چھڑوا دیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اسحا ق ڈار نے ماروی میمن کے پائوں پکڑکر شادی کی تھی اور پورے خاندان میں رسوا کیا ۔ کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ

اسحق ڈار ماروی میمن کو 1ارب 25کروڑ روپے دیں تو ان کی جان چھوٹ سکتی ہے ۔ سابق وزیر خزانہ اس معاہدے کے تحت شادی کو ختم کرنا چاہتے ہیں جبکہ ماروی میمن نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں تھوکتی ہوں ایسے پیسے پر جو حرام ہیں ۔ پہلے وہ سب کے سامنے شادی کا اعتراف کریں میں پھر اس بارے میں سوچوں گی ۔ دریں اثنا معروف صحافی چوہدری غلام سرور نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ انہوں نے تین ارب ڈالرز واپس کر دیے ہیں اور مزید تین ارب ڈالر واپس کرنے کے لیے تیار ہیں، چوہدری غلام سرور نے کہا کہ وہ بہت ہی ذمہ داری سے یہ خبر دے رہے ہیں کہ مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارے غیرملکی دوستوں تین بلین ڈالر دے دیے ہیں،ندوستوں کو ہم نے حکومت کے ساتھ بات چیت کے لیے بیچ میں ڈالا تھا، چوہدری غلام سرور نے کہا کہ مریم نواز نے کہا کہ جب تک اگلے تین بلین ڈالر نہیں آ جاتے بات آگے نہیں بڑھے گی، معروف صحافی و تجزیہ کار نے کہا کہ یہ پیسے اس لیے دئیے گئے ہیں کہ نواز شریف نے مریم نواز سے کہا کہ میری جیل سے جان چھڑائی جائے، نواز شریف نے کہا کہ میں یہاں مرنے والا ہوں اور تم لوگ اللوں تللوں میں لگے ہوئے ہو۔ چوہدری غلام سرور نے کہا کہ نواز شریف نے کہا کہ جو ہمارے غیر ملکی آقا اور دوست بات چیت کر رہے تھے، وہ کیا کر رہے ہیں، میں یہاں پڑا مر جاؤں گا، انہوں نے مزید بتایا کہ نواز شریف نے کہا کہ آپ مجھے مرسی نہ بننے دینے کی بات کرتی ہیں مگر مجھے پتہ نہیں لگ رہا کہ میں کس کی موت مر جاؤں گا، جس پر مریم نواز نے انہیں بتایا کہ تین ارب ڈالر ہماری طرف سے ادا کر دیے گئے ہیں، اس پر میاں نواز شریف نے کہا کہ پھر میری ضمانت اب تک کیوں نہیں ہوئی، اس کے جواب میں مریم نواز نے انہیں بتایا کہ مزید تین ارب ڈالر ہمیں جمع کرواناہوں گے تب آپ کی ضمانت ہو گی، چوہدری غلام سرور نے کہا کہ مریم نواز نے بتایا کہ ان تین ارب ڈالر ادا کرنے والوں میں آپ اور میں شامل ہوں، شہباز شریف اینڈ فیملی شامل نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…