نریندرمودی میں ہمت ہے تو سری نگر میں جلسہ کرکے دکھائے، پاکستان کا بھارتی وزیر اعظم کو چیلنج
اسلام آباد(سی پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ نریندرمودی میں ہمت ہے تو سری نگر میں جلسہ کرکے دکھائے، مسئلہ کشمیر بھارتی مخالفت کے باوجود آج یورپی یونین کے ایجنڈے پر ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کل جماعتی کشمیر کانفرنس جاری ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے… Continue 23reading نریندرمودی میں ہمت ہے تو سری نگر میں جلسہ کرکے دکھائے، پاکستان کا بھارتی وزیر اعظم کو چیلنج