بھارتی افواج کی کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب ، دشمن کی گنوں کو سانپ سونگھ گیا
کھوئی رٹہ (صباح نیوز) کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کی گنیں خاموش کرادیں۔ سرحدی گائوں چتر اور گجر موہڑہ میں بھارتی فوج نے صبح کے وقت سول آبادی… Continue 23reading بھارتی افواج کی کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب ، دشمن کی گنوں کو سانپ سونگھ گیا