جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

ایک طرف کشمیریوں پر مظالم دوسری جانب بھارتی گلوکار میکا سنگھ پاکستان میں شادی کی تقریب میں مدعو، ڈیڑھ لاکھ ڈالر کی ادائیگی 3شہروں کے ویزے، فرسٹ کلاس ٹکٹس دئیے جانے کا انکشاف

datetime 11  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت بڑھتی کشیدگی کے باوجودبھارتی گلوکار میکا سنگھ  پاکستان میں شادی کی تقریب میں مدعو،روزنامہ جنگ کے مطابق میکا سنگھ کو ان کے 14ساتھیوں کے ہمراہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے 30روز کے ویزے جاری کیے گئے ۔میکا سنگھ زمینی راستےسےپاکستان آئے اور ایک صوبے کے گورنر نے ان کا خصوصی استقبال کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے ارب پتی قریبی عزیز

اور دوست نے بھارتی گلوکار میکا سنگھ اور ان کے ساتھیوں کو اپنی بیٹی کی شادی میں مدعو کیا جس کیلئے میکا سنگھ کو ڈیڑھ لاکھ ڈالرز ادا کیے گئے ۔جب کہ میکا سنگھ اور ان کے آٹھ ساتھیوں کو فرسٹ کلاس ٹکٹ بھی دیئے گئے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ دولہا نے اس خواہش کا اظہار کیا تھا شرکا ء سے درخواست کی گئی  تھی ویڈیو نہ بنائیں۔تاہم اس کے باوجود  ویڈیو لیک ہوگئیں اور انہیں سوشل میڈیا پر وائرل کردیا گیا، جس پر عوام نے حکومت پر شدید تنقید کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…