وطن عزیز کے دفاع اور اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا سب سے بڑی قربانی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

10  اگست‬‮  2019

راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہدا کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  وطن عزیز کے دفاع اور اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا سب سے بڑی قربانی ہے،

شہدا قوم کے ہیرو ہیں اور ہم اپنے ہیروز کو ہمیشہ یا د رکھتے ہیں، ہیروزکو یاد رکھنا مسلح افواج اور قوم دونوں کے دلوں کو گرمانے کا ذریعہ ہے۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید لیفٹیننٹ کرنل راشد کریم بیگ، شہید لیفٹیننٹ وسیم حیات اور سپاہی غلام رضا کے لواحقین سے ان کی رہائش گاہوں پر ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی چیف کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔آرمی چیف نے کہا کہ وطن عزیز کے دفاع اور اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا سب سے بڑی قربانی ہے، شہدا قوم کے ہیرو ہیں اور ہم اپنے ہیروز کو ہمیشہ یا د رکھتے ہیں، ہیروزکو یاد رکھنا مسلح افواج اور قوم دونوں کے دلوں کو گرمانے کا ذریعہ ہے۔سربراہ پاک فوج نے کہا کہ شہداء کے لواحقین کا احسان کبھی نہیں اتار سکتے، اپنے شہدا کے لواحقین کو ان کی قربانیوں کے لیے جتنا شکریہ ادا کریں کم ہے، اپنے قوم اور آرمی کے ہیروز کو یا د کرنا لواحقین کی حوصلہ افزائی کا ذریعہ ہے۔  پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہدا کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  وطن عزیز کے دفاع اور اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا سب سے بڑی قربانی ہے، شہدا قوم کے ہیرو ہیں اور ہم اپنے ہیروز کو ہمیشہ یا د رکھتے ہیں، ہیروزکو یاد رکھنا مسلح افواج اور قوم دونوں کے دلوں کو گرمانے کا ذریعہ ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…