اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

رانا ثنا اللہ کے اہلخانہ اوردو فرنٹ مینوں کے اثاثے منجمد مالیت کتنی ہے؟پڑھ کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 11  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رانا ثنا اللہ کے اہلخانہ اوردو فرنٹ مینوں کے اثاثے منجمد ،نجی ٹی وی کے مطابق  راناثنااللہ کے 70 ارب کے مبینہ غیرقانونی اثاثوں کی نشاندہی ہوئی ہے ،ڈپٹی ڈائریکٹر اے این ایف کے مراسلے پر ڈپٹی کمشنرنے اثاثے منجمد کر دیئے، ڈپٹی کمشنر نے رانا ثنا اللہ کے اہلخانہ اور فرنٹ مینوں کے  اثاثے منجمد کرد یئے،ڈپٹی کمشنر نے مختلف مقامات پر 30 سے زائد گھر،دکانیں اور پلاٹ سیل کر دیئے،مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ منشیات فروشوں

کی سرپرستی کے ذریعے اثاثے بنانے کے شواہد ملے ہیں ،جائیدادوں کی منتقلی یا فروخت نہ ہونے دی جائے ،جائیدادوں کی منتقلی یا فروخت پر قید اور جرمانہ کیا جائے گا۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ایک پلاٹ اور 5 دکانیں رانا ثنا اللہ کی اہلیہ کی ملکیت ہیں،بیٹی اور داماد احمد شہریارکے نام 4 پلاٹ اور11 دکانیں ہیں ،رانا ثنا اللہ کی والدہ اوربھائی کے دو گھروں کی بھی نشاندہی ہوئی ہے، پرویز جٹ اور ساجد حسین کی جائیدادیں بھی منجمدکر دی گئی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…