نواز شریف کو گرفتار کرنے بعد جیل نہیں بلکہ کہاں منتقل کر دیا گیا؟جگہ سب جیل قرار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے نواز شریف کوچوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کرنے بعد احتساب عدالت سے ریمانڈ حاصل کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب پراسیکیوٹر اور نوازشریف کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے سابق وزیراعظم کو 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔نیب… Continue 23reading نواز شریف کو گرفتار کرنے بعد جیل نہیں بلکہ کہاں منتقل کر دیا گیا؟جگہ سب جیل قرار







































