گائوں کے سارے چوہدری بھی مر جائیں تو بھی مولانا فضل الرحمن کو اقتدار نہیں مل سکتا‘امیر جے یو آئی کو واضح پیغام پہنچا دیا گیا
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گائوں کے سارے چوہدری بھی مر جائیں تو بھی مولانا فضل الرحمان کو اقتدار نہیں مل سکتا،وزیر اعظم عمران خان او رپاک فوج کے عظیم سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ جمہوریت کی گاڑی کے دو پہیے ہیں اورمولانا فضل الرحمان اس… Continue 23reading گائوں کے سارے چوہدری بھی مر جائیں تو بھی مولانا فضل الرحمن کو اقتدار نہیں مل سکتا‘امیر جے یو آئی کو واضح پیغام پہنچا دیا گیا