جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف شکایت،صدر مملکت وزارت قانون کو زبانی احکامات نہیں دے سکتے،سپریم کورٹ،سماعت کے دوران حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ یہ بات یقین سے نہیں کہی جا سکتی کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف شکایت کی دوسرے ذریعے سے تصدیق ہوئی یا نہیں؟ صدارتی ریفرنس میں کڑی سے کڑی نہیں مل رہی،صدر مملکت وزارت قانون کو زبانی احکامات نہیں دے سکتے جسٹس منصو ر علی… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف شکایت،صدر مملکت وزارت قانون کو زبانی احکامات نہیں دے سکتے،سپریم کورٹ،سماعت کے دوران حیرت انگیز انکشافات