اب ہم کسی کی جنگ میں شریک نہیں ہوں گے، صرف کن ممالک کے شراکت دارہوں گے، سعودی عرب ،ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا
ڈیووس(این این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی،ہم ملک میں سرمایہ کاری لا رہے ہیں، روزگار کے نئے مواقع فراہم کیے ہیں،نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لیے پروگرام وضع کیا گیا ہے۔حکومت کی توجہ معدنی وسائل کوبروئے کارلانے پر ہے،… Continue 23reading اب ہم کسی کی جنگ میں شریک نہیں ہوں گے، صرف کن ممالک کے شراکت دارہوں گے، سعودی عرب ،ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا





































