اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ، اسحاق ڈار کے گھر کی نیلامی روکنے کا حکم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی گلبرگ کی رہائش گاہ کی نیلامی روک دی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اہلیہ تبسم اسحاق کی گھر کی نیلامی کے خلاف دائر درخواست… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ، اسحاق ڈار کے گھر کی نیلامی روکنے کا حکم







































