شہباز شریف کیخلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی پر 12لاکھ پاؤنڈز جرمانہ عائد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن )کے صدر شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی اور اخبار کو 12 لاکھ پائونڈ جرمانہ عائد۔ڈیوڈ روز اور میل آن سنڈے نیلسن کے رہائشی برطانوی نژاد پاکستانی واجد اقبال سے کیس ہار گئے۔ کیس شروع ہونے سے پہلے ہی اخبار نے عدالت کے باہر تصفیہ کر لیا… Continue 23reading شہباز شریف کیخلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی پر 12لاکھ پاؤنڈز جرمانہ عائد