گیس قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حیرت انگیز اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ ایک بار پھر مؤخر کردیا۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کو ایک بار پھر مؤخر کردیا گیا۔مشیر خزانہ نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ جلدی بازی میں… Continue 23reading گیس قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حیرت انگیز اعلان کردیا







































