جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سیدعلی گیلانی شدید علیل ،دعائوں کی اپیل

datetime 13  فروری‬‮  2020

سیدعلی گیلانی شدید علیل ،دعائوں کی اپیل

اسلام آباد(این این آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی کے نمائندے سید عبداللہ گیلانی نے کہا ہے کہ بزرگ رہنماء شدید علیل ہیں اور عوام الناس بالخصوص علمائے کرام اور آئمہ مساجد سے درخواست ہے کہ وہ سیدعلی گیلانی کی جلد صحت یابی کیلئے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کریں ۔… Continue 23reading سیدعلی گیلانی شدید علیل ،دعائوں کی اپیل

اقوام متحدہ میں پاکستانی خواتین پیس کیپرز کی کارکردگی نے دھوم مچادی

datetime 13  فروری‬‮  2020

اقوام متحدہ میں پاکستانی خواتین پیس کیپرز کی کارکردگی نے دھوم مچادی

اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس کے تاریخی دورہ پاکستان سے قبل پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا ،اقوام متحدہ میں پاکستانی خواتین پیس کیپرز کی کارکردگی نے دھوم مچادی ،پاکستانی خواتین کے پہلے 15 رکنی دستے کو گزشتہ ہفتے ان کی بہترین کارکردگی پر تمغوں سے نوازا گیا۔ ذرائع… Continue 23reading اقوام متحدہ میں پاکستانی خواتین پیس کیپرز کی کارکردگی نے دھوم مچادی

سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد

datetime 13  فروری‬‮  2020

سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کے لیے گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل شہزاد رائے نے موقف اپنایا کہ شہزاد رائے زندگی… Continue 23reading سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد

پاکستان کے معاشی حا لات کہیں زیادہ خراب ہونے کا امکان ہے، اسحاق ڈارنے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 13  فروری‬‮  2020

پاکستان کے معاشی حا لات کہیں زیادہ خراب ہونے کا امکان ہے، اسحاق ڈارنے بڑی پیش گوئی کردی

لندن (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ابھی تک معاشی اشاریوں میں بہتری نہیں لا سکی جو لوگوں کی زندگیوں کے لئے اہم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا… Continue 23reading پاکستان کے معاشی حا لات کہیں زیادہ خراب ہونے کا امکان ہے، اسحاق ڈارنے بڑی پیش گوئی کردی

مولانا عبدالعزیز اور اسلام آباد انتظامیہ میں پھر کشیدگی، لال مسجد کاگھیرائو،سابق خطیب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2020

مولانا عبدالعزیز اور اسلام آباد انتظامیہ میں پھر کشیدگی، لال مسجد کاگھیرائو،سابق خطیب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ اورلال مسجد کے سابق خطیب کے مابین پھر کشیدگی ، پولیس نے لال مسجد کے چاروں طرف سڑکیں بندکر کے گھیرے میں لےلیا، اسلام آباد کی ضلعی انتظا میہ اور پولیس اس ضمن میں کشیدگی کی وجہ بتا نے سے گریزاں ہیں۔ دوسر ی جانب لال… Continue 23reading مولانا عبدالعزیز اور اسلام آباد انتظامیہ میں پھر کشیدگی، لال مسجد کاگھیرائو،سابق خطیب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

حافظ سعید کو 11سال قید ،امریکہ کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا

datetime 13  فروری‬‮  2020

حافظ سعید کو 11سال قید ،امریکہ کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی جانب سے کالعدم تنظیم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کو سزا کا خیر مقدم، نجی ٹی وی کے مطابق امریکا نے حافظ سعید کی سزا کا خیر مقدم کیا ہے، نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے ٹویٹ کے ذریعے کہا ہے کہ حافظ سعید کو سزا ملنا اہم پیش رفت… Continue 23reading حافظ سعید کو 11سال قید ،امریکہ کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا

نیب لوگوں کو گرفتار کر کے تذلیل کررہا ہے ،ذمہ دار کون؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2020

نیب لوگوں کو گرفتار کر کے تذلیل کررہا ہے ،ذمہ دار کون؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایل این جی اسکینڈل میں شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت پر دوران سماعت استفسار کیا کہ نیب لوگوں کو گرفتار کر کے ان کی جو تذلیل کر رہا ہے اس کا ذمہ دار کون ہے؟ چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ… Continue 23reading نیب لوگوں کو گرفتار کر کے تذلیل کررہا ہے ،ذمہ دار کون؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

’’بس بہت ہو گیا اب بردشت ختم ہو چکی ‘‘ لانگ مارچ کا اعلان تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی تیاریاں ، ن لیگ نے طبل بجا دیا

datetime 13  فروری‬‮  2020

’’بس بہت ہو گیا اب بردشت ختم ہو چکی ‘‘ لانگ مارچ کا اعلان تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی تیاریاں ، ن لیگ نے طبل بجا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی طے کر لی لانگ مارچ کر نے کا حتمی فیصلہ کر لیا ۔ لانگ مارچ سے متعلق ذرائع نے بھی تصدیق… Continue 23reading ’’بس بہت ہو گیا اب بردشت ختم ہو چکی ‘‘ لانگ مارچ کا اعلان تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی تیاریاں ، ن لیگ نے طبل بجا دیا

شہر یار آفریدی کی جانب سے مدارس میں منشیات کے استعمال سے متعلق بیان قومی اسمبلی میں شدید احتجاج،فضل الرحمان کے بیٹے نے کھری کھری سنا دیں

datetime 13  فروری‬‮  2020

شہر یار آفریدی کی جانب سے مدارس میں منشیات کے استعمال سے متعلق بیان قومی اسمبلی میں شدید احتجاج،فضل الرحمان کے بیٹے نے کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی کی جانب سے مدارس میں منشیات کے استعمال سے متعلق بیان پر قومی اسمبلی میں شدید احتجاج کیا گیا۔جمعرات کو اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہاکہ نوجوانوں اور خاص طور پر… Continue 23reading شہر یار آفریدی کی جانب سے مدارس میں منشیات کے استعمال سے متعلق بیان قومی اسمبلی میں شدید احتجاج،فضل الرحمان کے بیٹے نے کھری کھری سنا دیں

1 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 732 3,661