نگران وزیر اعظم کے امیدواروں کی فہرست میں سابق آرمی چیف راحیل شریف کا نام بھی شامل ہے
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں راحیل شریف کا نام بھی شامل ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ندیم ملک نے سماء نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ نگران وزیر اعظم کے امیدواروں کی فہرست میں سابق آرمی چیف راحیل شریف کا نام بھی شامل ہے، تاہم وزیر… Continue 23reading نگران وزیر اعظم کے امیدواروں کی فہرست میں سابق آرمی چیف راحیل شریف کا نام بھی شامل ہے