پاکستان اور چین کا ڈالر پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ، باہمی تجارت کے لئے امریکی کرنسی کا استعمال ترک کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین نے ڈالر پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت اب ڈالر کی بجائے چینی کرنسی میں کی جائے گی، اس کی وفاقی کابینہ نے بھی منظوری دے دی ہے۔ اب دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت ڈالر میں نہیں ہو گی۔… Continue 23reading پاکستان اور چین کا ڈالر پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ، باہمی تجارت کے لئے امریکی کرنسی کا استعمال ترک کر دیا











































