جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان میں کرونا وائرس کیسز میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید اضافہ

datetime 22  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس کیسز میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اضافہ، مزید 185نئے کیسز کی تشخیص ہوگئی ۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے ڈیلی رپورٹ جاری کر دی گئی ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مْلک میں 185 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کی مریضوں کی تعداد 646 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق 638 مریض ملک کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ،5 افراد کرونا وائرس سے زندگی کی جنگ جیت کر گھروں کو لوٹ گئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ میں کرونا وائرس کے 22 نئے کیسز رپورٹ ہونے سے تعداد 292 ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 104 ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کرونا وائرس سے 152 متاثرہ افراد زیر علاج ہیں ،خیبر پختونخواہ میں کرونا وائرس کے 29 مریض زیر علاج ہیں، رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں 55 اور اسلام آباد میں کرونا وائرس کے 9 مریض زیر علاج ہیں، رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14439 افراد کی مْلک کے داخلی راستوں پر سکریننگ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق داخلی راستوں پر سکریننگ کے دوران کرونا وائرس کے 202 مشتبہ مریض رپورٹ ہوئے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…