منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس، ساتھ دینے پر چین پاکستان کا شکر گزار، بڑی خواہش کا اظہا ر کردیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

بیجنگ( آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان ژوئو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف چین کی کوششوں کو سراہنے پر وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے شکر گزار ہیں ،خواہش ہے کہ پاکستان بھی کورونا کو شکست دے ، جاری بیان میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان ژوئو نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس

کے خلاف چین کی کوششوں کی تعریف کی ہے ، کورونا وائرس کے خلاف چینی کوششوں کو سراہنے پر وزیراعظم اور آرمی چیف کے شکر گزار ہیں ۔عمران خان اور جنرل قمر جاویدباجوہ نے چین کے کردار کو ذمہ دارانہ اور پر عزم قوم کے طور پر سراہا ، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف نے پاکستانیوں سے چین کے تجربات کی پیروی کرنے کا کہا، خواہش ہے کہ پاکستان کورونا وائرس کے خلاف جلد از جلد کامیابی حاصل کر۔.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…