کرونا وائرس سے پاکستانی معیشت پر کیا اثرات پڑے؟ مشیر خزانہ نے تفصیلات قوم کے سامنے رکھ دیں
اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہاہے کہ کورونا کے بعد پاکستانی معیشت پر بھی اثرات پڑے، عالمی سطح پر مینی فکچرنگ اور ائر ٹرانسپورٹ بری طرح متاثر ہوئیں،وسط فروری سے اب تک پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 21فیصد کمی ہوچکی ، سرمایہ کاری کا پورٹ فولیو 1عشاریہ 4ارب کم ہوا ،روپے… Continue 23reading کرونا وائرس سے پاکستانی معیشت پر کیا اثرات پڑے؟ مشیر خزانہ نے تفصیلات قوم کے سامنے رکھ دیں




































