24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 67 اموات ریکارڈ 4131 نئے کیسز،سب سے متاثرہ صوبہ کونسا ہے ؟جانئے
اسلام آباد (آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 80 ہزار 463 سے تجاوزکر گئی ہے ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے… Continue 23reading 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 67 اموات ریکارڈ 4131 نئے کیسز،سب سے متاثرہ صوبہ کونسا ہے ؟جانئے