ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس سے سندھ میں آج سب سے زیادہ ہلاکتیں، مراد علی شاہ نے بوجھل دل کیساتھ ویڈیو پیغام جاری کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس سے سندھ میں آج سب سے زیادہ ہلاکتیں، مراد علی شاہ نے بوجھل دل کیساتھ ویڈیو پیغام جاری کردیا

کراچی(این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جمعرات7 مئی کو سب سے زیادہ 14 اموات ہوئی ہیں،یہ بہت دکھ کی بات ہے میرا دل بوجھل ہے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ صوبے مٰں 453 نئے کیسز ظاہر ہوئے ہیں… Continue 23reading کرونا وائرس سے سندھ میں آج سب سے زیادہ ہلاکتیں، مراد علی شاہ نے بوجھل دل کیساتھ ویڈیو پیغام جاری کردیا

شرمناک الزام ثابت ، وزارت خارجہ کا سینئر افسر برطرف

datetime 7  مئی‬‮  2020

شرمناک الزام ثابت ، وزارت خارجہ کا سینئر افسر برطرف

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خارجہ میں گریڈ 18 کے افسر کو ڈسپلن کی خلاف وزری اور عہدے کا ناجائز استعمال کرنے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔نجی ٹی وی نے وزرات خارجہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے حوالے سے بتایا کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں پاکستانی سفارت خانے کے فرسٹ سیکرٹری… Continue 23reading شرمناک الزام ثابت ، وزارت خارجہ کا سینئر افسر برطرف

آٹا100روپے کلو ہونے کا خدشہ ،حکومت کی ناقص حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 7  مئی‬‮  2020

آٹا100روپے کلو ہونے کا خدشہ ،حکومت کی ناقص حکمت عملی سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن)گندم کی پیداوار کم ہونے اور پنجاب حکومت کی ناقص حکمت عملی کے باعث آٹے کا ایک اور خوفناک بحران پیدا ہونے کے قریب تر ہے ، امدادی قیمت کم ہونے کے باعث کاشتکاروں نے گندم کی بوائی میں دلچسپی ظاہر نہیں کی ہے جس کی وجہ سے پیداواری ہدف پورا ہونا ناممکن… Continue 23reading آٹا100روپے کلو ہونے کا خدشہ ،حکومت کی ناقص حکمت عملی سامنے آگئی

ملک بھر میں تجارتی مراکز 10مئی سے کھولے جانے کا امکان

datetime 6  مئی‬‮  2020

ملک بھر میں تجارتی مراکز 10مئی سے کھولے جانے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں تجارتی مراکز 10مئی سے کھولے جانے کا امکان ہے ،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں ملک بھر میں تجارتی مراکز صبح 9 سے شام 5 بجے اور رات 8 سے 10 بجے تک کھولنے کی تجاویز منظور کر لی گئیں جبکہ پنجاب،… Continue 23reading ملک بھر میں تجارتی مراکز 10مئی سے کھولے جانے کا امکان

’’افسوس کا مقام ہے ہر دو ماہ بعد تحفظ ناموس رسالت ؐ کا ایشو کھڑا کردیا جاتا ہے‘‘ قادیانیوں کا فیصلہ واپس، کونسے دو وفاقی وزراء اجلاس میں ڈٹ جانے سے وزیراعظم نے پرانا فیصلہ واپس لے لیا ؟کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد ، (مانیٹرنگ ڈیسک )کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،ذرائع کے مطابق قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے سے متعلق فیصلہ پر طویل بحث ہوئی،فیصلہ واپس کرانے میں طارق بشیر چیمہ کاکلیدی کرداررہا۔2وزرا کی طرف سے قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کا فیصلہ واپس نہ لینے کی… Continue 23reading ’’افسوس کا مقام ہے ہر دو ماہ بعد تحفظ ناموس رسالت ؐ کا ایشو کھڑا کردیا جاتا ہے‘‘ قادیانیوں کا فیصلہ واپس، کونسے دو وفاقی وزراء اجلاس میں ڈٹ جانے سے وزیراعظم نے پرانا فیصلہ واپس لے لیا ؟کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان کا وہ علاقہ جس نے کرونا وائرس پر قابو پالیا، وزیر اعلیٰ نے کامیابی کا اعلان کردیا،پاک فوج اور وفاقی حکومت کا شکریہ

datetime 6  مئی‬‮  2020

پاکستان کا وہ علاقہ جس نے کرونا وائرس پر قابو پالیا، وزیر اعلیٰ نے کامیابی کا اعلان کردیا،پاک فوج اور وفاقی حکومت کا شکریہ

گلگت ( آن لائن )گلگت بلتستان کورونا وائرس پر قابو پانے والا پاکستان کا پہلا علاقہ بن گیا ۔ وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ ہم نے وائرس پر قابو پا لیا ہے۔ وزیراعلی گلگت بلتستان نے کہا کہ سب سے پہلا مریض ہمارے پاس آیا تھا ، جس کے بعد 60 لوگوں کے… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جس نے کرونا وائرس پر قابو پالیا، وزیر اعلیٰ نے کامیابی کا اعلان کردیا،پاک فوج اور وفاقی حکومت کا شکریہ

ٹرانسپورٹ کھولنے کافیصلہ، دکانیں کھولنے اور بند کرنے کا بھی نیاشیڈول تیار تعمیراتی صنعت کو بڑا ریلیف،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تجاویز منظور کرلیں

datetime 6  مئی‬‮  2020

ٹرانسپورٹ کھولنے کافیصلہ، دکانیں کھولنے اور بند کرنے کا بھی نیاشیڈول تیار تعمیراتی صنعت کو بڑا ریلیف،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تجاویز منظور کرلیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ، ملک بھر میں تجارتی مراکز صبح 9 سے شام 5 بجے اور رات 8 سے 10 بجے تک کھولنے کی تجاویز منظور کر لی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول… Continue 23reading ٹرانسپورٹ کھولنے کافیصلہ، دکانیں کھولنے اور بند کرنے کا بھی نیاشیڈول تیار تعمیراتی صنعت کو بڑا ریلیف،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تجاویز منظور کرلیں

پولیس سنگین جرائم کی تفتیش کیوں نہیں کر پاتی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس کی رپورٹ پبلک کر دی

datetime 6  مئی‬‮  2020

پولیس سنگین جرائم کی تفتیش کیوں نہیں کر پاتی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس کی رپورٹ پبلک کر دی

اسلام آباد( آن لائن )پولیس سنگین جرائم کی تفتیش کیوں نہیں کر پاتی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس کی رپورٹ پبلک کر دی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئی جی پولیس کی رپورٹ کو درخواست میں تبدیل کر کے سماعت کے لئے مقرر کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ یہ… Continue 23reading پولیس سنگین جرائم کی تفتیش کیوں نہیں کر پاتی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس کی رپورٹ پبلک کر دی

انتہائی افسوسناک صورتحال ،پاکستان میں کورونا ایک ہی دن میں 40 زندگیاں نگل گیا

datetime 6  مئی‬‮  2020

انتہائی افسوسناک صورتحال ،پاکستان میں کورونا ایک ہی دن میں 40 زندگیاں نگل گیا

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں کورونا ایک ہی دن میں 40 زندگیاں نگل گیا ، کل تعداد 526 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 40 مریض دم توڑ گئے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں 22 ہزار550 افراد اس خطرناک وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ جبکہ 24 گھنٹوں… Continue 23reading انتہائی افسوسناک صورتحال ،پاکستان میں کورونا ایک ہی دن میں 40 زندگیاں نگل گیا

1 … 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 … 3,443