جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئندہ شکایت کا موقع نہیں ملے گا نواز شریف نے فضل الرحمن کو فون کرکے کیا یقین دہانی کرادی؟ حکومتی صفوں میں ہلچل

datetime 18  اگست‬‮  2020

آئندہ شکایت کا موقع نہیں ملے گا نواز شریف نے فضل الرحمن کو فون کرکے کیا یقین دہانی کرادی؟ حکومتی صفوں میں ہلچل

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حکومت کیخلاف بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے مولانا کے تحفظات دور… Continue 23reading آئندہ شکایت کا موقع نہیں ملے گا نواز شریف نے فضل الرحمن کو فون کرکے کیا یقین دہانی کرادی؟ حکومتی صفوں میں ہلچل

کیمبرج کا مسئلہ حل وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 18  اگست‬‮  2020

کیمبرج کا مسئلہ حل وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کیمبرج کا مسئلہ حل کرتے ہوئے طلبہ کیلئے جلد نئے گریڈز کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں اے اور او لیول کے طلبا و طالبات نے احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔ طلبہ کے مطابق گریڈ جاری کرنے… Continue 23reading کیمبرج کا مسئلہ حل وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی

دوستی اپنی جگہ، مفاد اپنی جگہ، پاکستان کو سعودی عرب سے اب کسی فیاضی کی توقع نہیں کرنی چاہیے بلکہ ممکن ہے کہ ریاض پاکستان کیخلاف مزید سخت ا قدامات کرے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورے پر بین الاقوامی نشریاتی ادارے کا تبصرہ

ایل او سی پر بھارتی فوج کی شہری آبادی پر مارٹر گولوں کی شیلنگ،3 شہری زخمی، پاک فوج کا دندان شکن جواب

datetime 17  اگست‬‮  2020

ایل او سی پر بھارتی فوج کی شہری آبادی پر مارٹر گولوں کی شیلنگ،3 شہری زخمی، پاک فوج کا دندان شکن جواب

سماہنی (این این آئی)لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر میں چاہی اور بڑوھ میں بھارتی فوج کی سویلین آبادی پر اندھا دھند مارٹر شیلنگ کے نتیجہ میں 3شہری زخمی، 4 پالتو جانور ہلاک،5زخمی ہو گئے جبکہ 2 گاڑیاں مارٹر بمباری کے دوران چھلنی ہو گئیں،عمارت کی چھت میں شگاف، دیواریں چھلنی ہو گئیں۔سب ڈویژن سماہنی کے… Continue 23reading ایل او سی پر بھارتی فوج کی شہری آبادی پر مارٹر گولوں کی شیلنگ،3 شہری زخمی، پاک فوج کا دندان شکن جواب

لڑ کر مرنے والا بندہ ہوں ، نواز شریف کا ساتھ اور پارٹی نہیں چھوڑوں گا’ حنیف عباسی نے پیشی کے بعد نیب کے اندر کا حال بتا دیا

datetime 17  اگست‬‮  2020

لڑ کر مرنے والا بندہ ہوں ، نواز شریف کا ساتھ اور پارٹی نہیں چھوڑوں گا’ حنیف عباسی نے پیشی کے بعد نیب کے اندر کا حال بتا دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ مجھ سے جو 20 سوالات کئے گئے ہیں اس میں کسی جگہ کرپشن نظر نہیں آتی،ایسے لگتا ہے کہ سوال کسی نے کان پکڑ کر بنوائے ہوں۔ نیب میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف… Continue 23reading لڑ کر مرنے والا بندہ ہوں ، نواز شریف کا ساتھ اور پارٹی نہیں چھوڑوں گا’ حنیف عباسی نے پیشی کے بعد نیب کے اندر کا حال بتا دیا

توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر زرداری عدالت میں پیش فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کردی گئی

datetime 17  اگست‬‮  2020

توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر زرداری عدالت میں پیش فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دور ان سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے ،عدالت نے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 9 ستمبر کی تاریخ مقرر کردی۔ پیر کو اسلام آباد کی… Continue 23reading توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر زرداری عدالت میں پیش فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کردی گئی

بڑااور دو ٹوک فیصلہ پاکستان کا اسرائیل کو کبھی بھی تسلیم نہ کرنے کا اعلان

datetime 17  اگست‬‮  2020

بڑااور دو ٹوک فیصلہ پاکستان کا اسرائیل کو کبھی بھی تسلیم نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن)چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے سعودی عرب کے سفیر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے ،دونوں رہنمائوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے مابین برادرانہ تعلقات ہیں،ہر مشکل وقت میں دونوں ممالک… Continue 23reading بڑااور دو ٹوک فیصلہ پاکستان کا اسرائیل کو کبھی بھی تسلیم نہ کرنے کا اعلان

وزیراعظم کا ہمیشہ مجھ پر اعتماد رہا ہے، فرنٹ فٹ پر کھیلوں گا،عثمان بزدار کا سیاسی مخالفین کو دو ٹوک جواب

datetime 17  اگست‬‮  2020

وزیراعظم کا ہمیشہ مجھ پر اعتماد رہا ہے، فرنٹ فٹ پر کھیلوں گا،عثمان بزدار کا سیاسی مخالفین کو دو ٹوک جواب

لاہور ( آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ مجھ پر اعتماد کیا ہے اس لیے ہمیشہ فرنٹ فٹ پر کھیلوں گا۔ ایوان صنعت و تجارت لاہور میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی ٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ کورونا بحران سے خوش اسلوبی سے نمٹ رہے ہیں،… Continue 23reading وزیراعظم کا ہمیشہ مجھ پر اعتماد رہا ہے، فرنٹ فٹ پر کھیلوں گا،عثمان بزدار کا سیاسی مخالفین کو دو ٹوک جواب

سندھ ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کو کالعدم قراردیدیا عدالت کانیب ایف آئی اے اور ایف بی آرکو بڑا حکم جاری

datetime 17  اگست‬‮  2020

سندھ ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کو کالعدم قراردیدیا عدالت کانیب ایف آئی اے اور ایف بی آرکو بڑا حکم جاری

کراچی( آن لائن )سندھ ہائیکورٹ نے شوگر ملز مالکان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے شوگر انکوائری کمیشن اور انکوائری رپورٹ کو کالعدم قرار دے دیا سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا اور جسٹس عمر سیال نے دلائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج سنایا گیا ہے. ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کو کالعدم قراردیدیا عدالت کانیب ایف آئی اے اور ایف بی آرکو بڑا حکم جاری

1 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 3,661