بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بڑااور دو ٹوک فیصلہ پاکستان کا اسرائیل کو کبھی بھی تسلیم نہ کرنے کا اعلان

datetime 17  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے سعودی عرب کے سفیر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے ،دونوں رہنمائوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے مابین برادرانہ تعلقات ہیں،ہر مشکل وقت میں دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں،دونوں ممالک ہمیشہ بین الاقوامی معاملات اور مسائل

پر مشاورت سے کام کرتے ہیں،پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا،اسرائیل کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کے فیصلے کے دور رس نتائج ہونگے،سعودی عرب کے بادشاہ شاہ عبداللہ اور ولی عہد شہزدہ محمد بن سلمان کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے،پارلیمنٹ بالخصوص ایوان بالاء کی جانب سے اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…