منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جناح ہائوس جلائو گھیرائو ، متعدد پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

جناح ہائوس جلائو گھیرائو ، متعدد پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

لاہور ( این این آئی) جناح ہائوس جلائو گھیرائو کے مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنمائوں میاں اسلم اقبال ، حماد اظہر ، فرخ حبیب ، مراد سعید ، اعظم سواتی ، علی امین گنڈا پور ، زبیر خان نیازی ، عندلیب عباس سمیت دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا ۔ انسداد دہشت گردی عدالت… Continue 23reading جناح ہائوس جلائو گھیرائو ، متعدد پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

عمرہ کے نام پر سعودیہ جانے کی کوشش کرنے والا بھکاریوں کا گروہ پکڑا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

عمرہ کے نام پر سعودیہ جانے کی کوشش کرنے والا بھکاریوں کا گروہ پکڑا گیا

لاہور ( این این آئی) ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کر کے عمرہ کے نام پر سعودیہ جانے کی کوشش کرنے والے بھکاریوں کا گروہ گرفتار کر لیا ۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس نے بتایا کہ ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائیر پورٹ پر کاروائی کی۔ بھکاریوں کے گروہ میں معصوم… Continue 23reading عمرہ کے نام پر سعودیہ جانے کی کوشش کرنے والا بھکاریوں کا گروہ پکڑا گیا

بلوچستان،مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

بلوچستان،مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج

مستونگ (این این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس میں ہونے والے خود کش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔گزشتہ روز کے خود کش دھماکے میں پولیس افسر سمیت 53 افراد جاں بحق اور درجنوں شہری زخمی ہوگئے تھے۔ربیع الاول کے جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ کوئٹہ کے… Continue 23reading بلوچستان،مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج

بلوچستان، مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس میں خودکش دھماکا، 53 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 29  ستمبر‬‮  2023

بلوچستان، مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس میں خودکش دھماکا، 53 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مستونگ/ہنگو/اسلام آباد /کوئٹہ /پشاور (این این آئی) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس میں خود کش دھماکے اور خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو کے دوابہ تھانے کی حدود میں ہونے والے 2 دھماکوں کے نتیجے میں پولیس افسر اور اہلکاروں سمیت کم از کم 59افراد جاں بحق اور بیسیوں زخمی ہوگئے… Continue 23reading بلوچستان، مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس میں خودکش دھماکا، 53 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سو صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائد

datetime 28  ستمبر‬‮  2023

سو صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائد

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ پاسپورٹ نے 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، یہ پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے۔محکمہ پاسپورٹ کے مطابق صارفین 36 اور 72 صفحات پر مشتمل… Continue 23reading سو صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمر ا ن خان کو بی کلاس سے سی میں منتقل کر دیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی عمر ا ن خان کو بی کلاس سے سی میں منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمر ا ن خان کو بی کلاس سے سی میں منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق سی کلاس میں اس سے قبل سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی اسیر رہے۔ ذرائع نے بتایاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سیکورٹی بیرک میں رکھا گیا ہے، سی… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی عمر ا ن خان کو بی کلاس سے سی میں منتقل کر دیا گیا

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیؐ 12 ربیع الاوّل کل مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

datetime 28  ستمبر‬‮  2023

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیؐ 12 ربیع الاوّل کل مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

مکوآنہ (این این آئی)جشن عید میلاد النبی ۖ 12ربیع الاوّل جمعة المبارک کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا اس سلسلے میں فیصل آبادـ سمیت ملک بھر میںجلوس نکالے جائیں گے،عام تعطیل، تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں محافل میلاد اورریلیاں نکالنے کا سلسلہ بھی جاری،سکیورٹی کے سخت انتظامات۔تفصیل کے مطابق عید میلاد النبی… Continue 23reading ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیؐ 12 ربیع الاوّل کل مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

جائیداد کا کیس، عدالتی وقت کے ضیاع پر وکیل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2023

جائیداد کا کیس، عدالتی وقت کے ضیاع پر وکیل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جائیداد کے کیس میں عدالتی وقت کے ضیاع پر وکیل غلام فرید پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ نے ریمارکس میں کہا کہ بے بنیاد اور فضول مقدمے بازی کا پہلے… Continue 23reading جائیداد کا کیس، عدالتی وقت کے ضیاع پر وکیل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے ”صاحب” کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2023

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے ”صاحب” کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری افسران کیلئے ”صاحب” کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا۔جمعرات کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی جانب سے زمین کے معاوضے کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے ”صاحب” کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا

Page 52 of 3660
1 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 3,660