وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 3 دن ڈبل سواری پر پابندی عائد
اسلام آباد( آن لائن) محرم الحرام میں امن و امان کی فضاء قائم رکھنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تین دن ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ پابندی کا اطلاق 8محرم سے 10محرم الحرام تک ہوگا جس کا مقصد شہر میں امن و امان کا نفاذ یقینی بنانا ہے۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 3 دن ڈبل سواری پر پابندی عائد
































