بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

پارک لین ریفرنس ، آصف علی زرداری کا بچنا مشکل احتساب عدالت6جولائی کو کیا کرنے جارہی ہے؟بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 4  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت نے چھ جولائی کو سابق صدر آصف علی زرداری پر ہر صورت فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔عدالت نے آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے کی صورت انکے گھر یا اسپتال سے ویڈیو لنک پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ،رجسٹرار احتساب عدالت اسلام آباد نے نیب کراچی کو انتظامات مکمل کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔آصف علی زرداری کی خراب صحت ہونے پر انکے گھر یا ہسپتال میں انکی

حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ۔ خط میں کہاگیاکہ چھ جولائی کو کراچی میں موجود ملزمان کی ویڈیو لنک پر حاضری یقینی بنائی جائے، 6 جولائی کو نیب کراچی آصف علی زرداری سمیت تمام ملزمان حاضری یقینی بنائے۔نیب کراچی کو ویڈیو لنک پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کی ہدایت کی گئی ۔خط میں کہاگیاکہ ملزم خواجہ انور مجید، فاروق عبداللہ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم کیلئے نیب کراچی میں ویڈیو لنک انتخابات کیے جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…