جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

نوشین جاوید کو چیئر پرسن ایف بی آر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا پی ٹی آئی دور حکومت میں چوتھا چیئرمین تعینات

datetime 4  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)نوشین جاوید کو چیئر پرسن ایف بی آر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، جاوید غنی کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کی سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی۔

نوشین جاوید کو 7 اپریل 2020ء کو چیئر پرسن ایف بی آر تعینات کیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی دور حکومت میں 3 چیئرمین ایف بی آر کو ہٹایا جا چکا ہے،پی ٹی آئی دور میں جاوید غنی چوتھے چیئرمین ایف بی آر ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…