سانحہ موٹر وے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے زبردست قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ موٹروے پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحقیقاتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان وزیراعلیٰ کو کیس سے متعلق بریفنگ دیں گے ۔ کمیٹی کیس میں ہونے والی اہم پیشرفت پر بھی وزیراعلیٰ کو بریفنگ دے گی ۔دریں اثناچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گزار احمد نے… Continue 23reading سانحہ موٹر وے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے زبردست قدم اٹھا لیا