مسلح افواج اور اسکے کسی رکن کا تمسخر اڑانا جرم 2سال قید، 5لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں پی ٹی آئی رکن نے بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلح افواج یا اس کے کسی رکن کاتمسخر ڑانا جرم ہوگا،حکومتی رکن امجد علی خان نے مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860اور مجموعہ فوجداری 1898میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔بل کے ذریعے مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860 ( ایکٹ نمبر45بابت 1860اور مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898( ایکٹ نمبر5بابت1898) میں مزید ترمیم کی جائے… Continue 23reading مسلح افواج اور اسکے کسی رکن کا تمسخر اڑانا جرم 2سال قید، 5لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں پی ٹی آئی رکن نے بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا



































