بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک میں قیادت کا بحران دور کرنے کیلئے تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے، پرویز مشرف

datetime 28  فروری‬‮  2015

ملک میں قیادت کا بحران دور کرنے کیلئے تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے، پرویز مشرف

کراچی(نیوزڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر مملکت پرویز مشرف کہتے ہیں کہ ملک میں قیادت کا بحران ہے جس کے لئے تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران سابق صدر کا کہنا تھا کہ آزمائے ہوئے لوگوں کو بار بار… Continue 23reading ملک میں قیادت کا بحران دور کرنے کیلئے تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے، پرویز مشرف

عبیرہ قتل کیس؛ ملزمہ طوبیٰ نے اقبال جرم کرلیا، مقامی صحافی کے قتل کا بھی اعتراف

datetime 28  فروری‬‮  2015

عبیرہ قتل کیس؛ ملزمہ طوبیٰ نے اقبال جرم کرلیا، مقامی صحافی کے قتل کا بھی اعتراف

لاہور(نیوزڈیسک) عبیرہ قتل کیس کی ملزمہ طوبیٰ نے اپنی ماڈل دوست کے علاوہ مقامی صحافی کو بھی قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ مزید پڑھیے: کرکٹ کٹ بیگ سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ایاز سلیم نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد… Continue 23reading عبیرہ قتل کیس؛ ملزمہ طوبیٰ نے اقبال جرم کرلیا، مقامی صحافی کے قتل کا بھی اعتراف

تحریک انصاف کا اسمبلی میں جانے کا فیصلہ کور کمیٹی میں کیا جائے گا : جہانگیر ترین

datetime 28  فروری‬‮  2015

تحریک انصاف کا اسمبلی میں جانے کا فیصلہ کور کمیٹی میں کیا جائے گا : جہانگیر ترین

اسلام آباد (نیوزڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں واپس جانے کا فیصلہ کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا جبکہ اگر ضرورت پیش آئی تو 24 گھنٹوں میں کور کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کیا جا سکتا ہے۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا… Continue 23reading تحریک انصاف کا اسمبلی میں جانے کا فیصلہ کور کمیٹی میں کیا جائے گا : جہانگیر ترین

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے دفاعی بجٹ میں 11 فیصد سے زائد اضافہ کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2015

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے دفاعی بجٹ میں 11 فیصد سے زائد اضافہ کردیا

نئی دلی: ایک جانب بھارت کی آدھی آبادی کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں تو دوسری جانب اس کا جنگی جنون بھی روز بروز بڑھتا ہی جارہا ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ مودی سرکار نے اپنے دفاعی بجٹ میں 11 فیصد سے زائد اضافہ کردیا ہے۔ بھارتی پارلیمنٹ… Continue 23reading جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے دفاعی بجٹ میں 11 فیصد سے زائد اضافہ کردیا

سندھ سے ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے 2،2 امیدوار بلامقابلہ سینیٹرمنتخب

datetime 28  فروری‬‮  2015

سندھ سے ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے 2،2 امیدوار بلامقابلہ سینیٹرمنتخب

کراچی: سندھ سے سینیٹ انتخابات کے لئے متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے 2،2 امیدوار بلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہوگئے۔  پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سینیٹ انتخابات کے لئے سیٹ ایڈجسمنٹ کے بعد 2،2 امیدوار بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔ ٹیکنو کریٹ کی خصوصی نشست پر پیپلزپارٹی کے امیدوار رحمان ملک نے اپنے کاغذات واپس لے لئے… Continue 23reading سندھ سے ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے 2،2 امیدوار بلامقابلہ سینیٹرمنتخب

جوڈیشل کمیشن کے قیام میں کوئی رکاوٹ نہیں‘ احسن اقبال

datetime 28  فروری‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کے قیام میں کوئی رکاوٹ نہیں‘ احسن اقبال

لاہور (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ عمران خان بد انتظامی کو بھی دھاندلی شمار کرتے ہیں۔لاہور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے سیاسی جماعتوں… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کے قیام میں کوئی رکاوٹ نہیں‘ احسن اقبال

جماعت اسلامی 2018 ءکے انتخابات میں عوامی طاقت قوت بن کر ابھرے گی، سراج الحق

datetime 28  فروری‬‮  2015

جماعت اسلامی 2018 ءکے انتخابات میں عوامی طاقت قوت بن کر ابھرے گی، سراج الحق

نیوز ڈیسک:امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت دوہزار اٹھارہ کے انتخابات میں بڑی عوامی قوت بن کر ابھرے گی۔ ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جس میں غربت ،مہنگائی ،بے روز گاری اور استحصال نہ ہو۔جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading جماعت اسلامی 2018 ءکے انتخابات میں عوامی طاقت قوت بن کر ابھرے گی، سراج الحق

امریکی حکومت پاکستانی تعلیمی اداروں کی بحالی کے لئے 45 ملین ڈالر فراہم کرے گی، رچرڈ اولسن

datetime 28  فروری‬‮  2015

امریکی حکومت پاکستانی تعلیمی اداروں کی بحالی کے لئے 45 ملین ڈالر فراہم کرے گی، رچرڈ اولسن

کراچی (نیوز ڈیسک)جامعہ کراچی میں امریکی قونصل جنرل رچرڈ اولسن نے ٹیچر ایجوکیشن کی بلڈنگ کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں بحالی کے لئے امریکی حکومت پینتالیس ملین ڈالر فراہم کر رہی ہے۔ٹیچر ایجوکیشن کی بلڈنگ کے افتتاح کے بعد امریکی قونصل جنرل رچرڈ… Continue 23reading امریکی حکومت پاکستانی تعلیمی اداروں کی بحالی کے لئے 45 ملین ڈالر فراہم کرے گی، رچرڈ اولسن

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

datetime 28  فروری‬‮  2015

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔  اسلام آباد کے شہری کی جانب سے بلدیاتی انتخابات نہ کرائے جانے کے خلاف وزیراعظم نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر