ملک میں قیادت کا بحران دور کرنے کیلئے تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے، پرویز مشرف

28  فروری‬‮  2015

کراچی(نیوزڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر مملکت پرویز مشرف کہتے ہیں کہ ملک میں قیادت کا بحران ہے جس کے لئے تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران سابق صدر کا کہنا تھا کہ آزمائے ہوئے لوگوں کو بار بار موقع ملا اور وہ ناکام ہوگئے، آج صورت حال یہ ہے کہ ملک مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے، ملک میں کسی قسم کے ترقیاتی کام نہیں ہورہے، ملکی خزانے کولوٹا جارہا ہے اور عوام کو بجلی، پانی اور پٹرول بھی دستیاب نہیں۔ وہ ملک کی مخدوش صورت حال کے پیش نظر وطن واپس آئے تھے تاکہ ملک میں تیسری سیاسی قوت سامنے آسکے لیکن بے بنیاد مقدمے قائم کرکے انہیں نااہل کردیا گیا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…