سندھ سے ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے 2،2 امیدوار بلامقابلہ سینیٹرمنتخب

28  فروری‬‮  2015

کراچی: سندھ سے سینیٹ انتخابات کے لئے متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے 2،2 امیدوار بلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہوگئے۔

 پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سینیٹ انتخابات کے لئے سیٹ ایڈجسمنٹ کے بعد 2،2 امیدوار بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔ ٹیکنو کریٹ کی خصوصی نشست پر پیپلزپارٹی کے امیدوار رحمان ملک نے اپنے کاغذات واپس لے لئے جس کے بعد فاروق ایچ نائیک اور ایم کیو ایم کے بیرسٹر محمد علی سیف بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے جب کہ خواتین کی خصوصی نشست پرایم کیو ایم کی نگہت مرزا اور پیپلزپارٹی کی سسی پلیجو منتخب ہوئیں۔

واضح رہے کہ سینیٹ انتخابات 5 مارچ کو ہونا ہیں جس میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…