اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

جماعت اسلامی 2018 ءکے انتخابات میں عوامی طاقت قوت بن کر ابھرے گی، سراج الحق

datetime 28  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیوز ڈیسک:امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت دوہزار اٹھارہ کے انتخابات میں بڑی عوامی قوت بن کر ابھرے گی۔ ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جس میں غربت ،مہنگائی ،بے روز گاری اور استحصال نہ ہو۔جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک سے استحصالی نظام کے خاتمہ کیلئے سخت محنت اور جدوجہد کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں اسلامی تحریک کی کامیابی دنیا بھر میں اسلام کی نشاتہ ثانیہ کا باعث بنے گی۔ انہوں نے کہا کہ خواتین تک جماعت کی دعوت پہنچ جائے۔ تو ملک میں اسلامی انقلاب برپا ہوجائے گا۔ عالمی اسلامی تحریکیں جماعت اسلامی کو مدر آرگنائزیشن مانتی ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اکاون فیصد خواتین ملک میں اسلامی نظام کے غلبہ کیلئے اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…