جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

رضا ربانی چیئرمین سینٹ منتخب، ڈپٹی کیلئے 4امیدوار میدان میں

datetime 12  مارچ‬‮  2015

رضا ربانی چیئرمین سینٹ منتخب، ڈپٹی کیلئے 4امیدوار میدان میں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی بلا مقابلہ سینیٹ کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔سینیٹ کے چیئرمین کے لیے حکومتی جماعت مسلم لیگ ن نے سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت پیپلز پارٹی کے امیدوار رضا ربانی کی حمایت کرنے کا اعلان کیا تھا۔دوسری جانب سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین کے لیے… Continue 23reading رضا ربانی چیئرمین سینٹ منتخب، ڈپٹی کیلئے 4امیدوار میدان میں

پاک افغان اپنی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے ،نواز شریف

datetime 12  مارچ‬‮  2015

پاک افغان اپنی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے ،نواز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان اپنی سرزمین ایک دوسرے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے،دونوں ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف بھاری قیمت ادا کی ہے ،افغان قیادت کی تبدیلی سے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات میں نیا موڑ آیا ہے،دونوں ملکوں نے ماضی کو… Continue 23reading پاک افغان اپنی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے ،نواز شریف

چینی وزیراعظم 23 مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ میں مہمان خصوصی ہونگے

datetime 12  مارچ‬‮  2015

چینی وزیراعظم 23 مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ میں مہمان خصوصی ہونگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چینی وزیراعظم لی کی چیانگ 23 مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ میں مہمان خصوصی ہونگے۔ انہیں اس دورے کی دعوت وزیراعظم نواز شریف نے دی تھی جو انہوں نے قبول کر لی۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ چینی وزیراعظم کی آمد… Continue 23reading چینی وزیراعظم 23 مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ میں مہمان خصوصی ہونگے

نائن زیرو سے پولیس سکیورٹی واپس لے لی گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2015

نائن زیرو سے پولیس سکیورٹی واپس لے لی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائن زیرو سے پولیس سکیورٹی واپس لے لی گئی ۔نائن زیرو کے اطراف میں 13مقامات پر اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔اعلیٰ پولیس افسران نے آج اہلکاروں کو ڈیوٹی پر جانے سے روک دیا۔یاد رہے کہ نائن زیرو پر طالبان کی دھمکیوں کے بعد سکیورٹی لگائی گئی تھی۔

الیکشن کمیشن نے نو منتخب سینیٹر راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے نو منتخب سینیٹر راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) نو منتخب سینیٹر راحیلہ مگسی کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،پیپلز پارٹی کی نرگس فیض ملک نے راحیلہ مگسی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے سینیٹر راحیلہ مگسی کی کامیابی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے نو منتخب سینیٹر راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وزیراعظم نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے عبدالغفور حیدری کے نام کی منظوری دیدی

datetime 12  مارچ‬‮  2015

وزیراعظم نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے عبدالغفور حیدری کے نام کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کیلئے مولانا عبدالغفور حیدری کے نام کی منظوری دیدی. مولانا فضل الرحمان عبدالغفور حیدری کے بجائے حافظ حمد اللہ کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنانے کی خواہش رکھتے تھے۔ گزشتہ روز زرداری ہاو¿س کے اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ کیلئے جمعیت علمائے اسلام… Continue 23reading وزیراعظم نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے عبدالغفور حیدری کے نام کی منظوری دیدی

نومنتخب 44 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا

datetime 12  مارچ‬‮  2015

نومنتخب 44 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک) نومنتخب سینیٹرز نے ا ئندہ چھ سالہ مدت کے لئے حلف اٹھالیا جب کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی ا ج ہوگا۔ پریذائڈنگ افسر اسحاق ڈار کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں منتخب ہونے والے48 میں سے 44 ارکان نے… Continue 23reading نومنتخب 44 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا

تحریک انصاف کا ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

datetime 12  مارچ‬‮  2015

تحریک انصاف کا ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔شبلی فراز نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے ۔چیئرمین سینٹ کیلئے رضا ربانی نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے ۔سینٹ کا اجلاس آج 3بجے دوبارہ گا۔جس میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا چناﺅ… Continue 23reading تحریک انصاف کا ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

سندھ پولیس کو 1.23 ارب کے ٹھیکے میں اشتہار نہ دینے کا جواب دینا پڑے گا، سپریم کورٹ

datetime 12  مارچ‬‮  2015

سندھ پولیس کو 1.23 ارب کے ٹھیکے میں اشتہار نہ دینے کا جواب دینا پڑے گا، سپریم کورٹ

اسلام اباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ پولیس کیلیے اسلحہ خریداری کے مقدمے میں معاہدے کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھائے ہیں اورکہا ہے کہ بکتر بند گاڑیوں کی خریداری کا ٹھیکہ ایک ارب 23 کروڑ میں دیا گیا اورکوئی اشتہار تک نہیں دیا گیا۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں فل بینچ نے اسلحہ… Continue 23reading سندھ پولیس کو 1.23 ارب کے ٹھیکے میں اشتہار نہ دینے کا جواب دینا پڑے گا، سپریم کورٹ