جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

نومنتخب 44 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک) نومنتخب سینیٹرز نے ا ئندہ چھ سالہ مدت کے لئے حلف اٹھالیا جب کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی ا ج ہوگا۔ پریذائڈنگ افسر اسحاق ڈار کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں منتخب ہونے والے48 میں سے 44 ارکان نے حلف اٹھایا جب کہ اسحاق ڈار نے نومنتخب سینیٹرز سے حلف لیا۔ سینیٹ کے ا?ج ہونے والے اجلاس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا بھی انتخاب ہونا ہے۔واضح رہے کہ ا ئندہ 3 سالہ مدت کے لئے 52 ارکان کا چناؤ ہونا تھا تاہم حکومت کی جانب سے فاٹا سے متعلق صدارتی فرمان جاری ہونے کے بعد 4 سینیٹرز کا انتخاب نہ ہوسکا جب کہ مسلم لیگ (ن) کی کامیاب سینیٹر راحیلہ مگسی کا نوٹی فکیشن جاری نہ ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…