یمن بحران :فوج بھیجنے کے معاملے پر پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہوگیا
اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) یمن بحران اور سعودی عرب فوج بھیجنے کے معاملے پر غور کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا جس میں تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے خارجہ پالیسی کی سمت کا تعین کیا جائے گا۔ تاریخ میں پہلی بار کسی بیرونی جنگ سے متعلق فیصلہ سازی پر غور کیلئے پارلیمنٹ… Continue 23reading یمن بحران :فوج بھیجنے کے معاملے پر پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہوگیا