منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

صوابی : خواجہ سراﺅں کی گاڑی پر فائرنگ ،2جاں بحق ،3زخمی

datetime 6  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صوابی کے علاقہ سوڈیر میں رات گئے خواجہ سراوں کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک خواجہ سرا سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق رات گئے خواجہ سراوں کی ٹولی صوابی کے علاقے سوڈیر میں نجی تقریب کے بعد واپس آرہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے گاڑی روکنے کی کوشش کی ،مزاحمت پر نامعلوم افراد نے اندھادھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک خواجہ سرا سمیت 2 افراد نے موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ3 افراد زخمی ہوئے جن کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاورمنتقل کیا گیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…