منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف اور سری لنکا کے صدر میتھری پلاسری میں ون آن ون ملاقات شروع

datetime 6  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے سری لنکا کے صدر میتھری پلاسری کی آمد پر خود استقبال کیااورسری لنکا کے صدر کو گارڈا ٓف آنر بھی پیش کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاﺅس میں سری لنکا کے صدر میتھری پلاسری کی آمد پر باضابطہ تقریب کا انعقاد کیا گیا اور دونوں ملکوں کے ترانے بھی بجائے گئے۔میتھری پلاسری نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔واضح رہے کہ سر ی لنکا کے صدر تین روزہ دورے پر گزشتہ روز پاکستان پہنچے تھے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…