منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

کوئٹہ، حجام کی دکان پر فائرنگ، بم حملہ، دو افراد زخمی

datetime 6  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے حجام کی دکان پر فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا ، حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن میں نامعلوم مسلح افراد نے حجام کی دکان پر فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دکان میں موجود محمد بشیر اور شاہد محمود شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، دونوں زخمیوں کا تعلق پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ سے ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…