جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب نے لڑاکااور بحری جہاز ، بری فوج مانگی ہے: وزیردفاع

datetime 6  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب نے لڑاکااور بحری جہاز ، بری فوج مانگی ہے: وزیردفاع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یمن کے معاملے میں سعودی عرب نے پاکستان سے مدد مانگی ہے لیکن اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ عوامی خواہشات کے مطابق پارلیمنٹ میں ہی کیا جائے گا اور پارلیمنٹ کی رائے کے مطابق ہی حکومت پالیسی تشکیل دے گی ،… Continue 23reading سعودی عرب نے لڑاکااور بحری جہاز ، بری فوج مانگی ہے: وزیردفاع

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، پی ٹی آئی اراکین کیخلاف حکومت کی نعرہ بازی ، فضل الرحمان کابھی اعتراض

datetime 6  اپریل‬‮  2015

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، پی ٹی آئی اراکین کیخلاف حکومت کی نعرہ بازی ، فضل الرحمان کابھی اعتراض

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن کی صورتحال پر پیر کے روز پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوتے ہی مسلم لیگ نواز ،جے یو آئی ،اے این پیاور پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی نے تحریک انصاف کے خلاف شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے نعرے لگائے گئے ۔ ”لوٹ کر بدوگھر کو آئے “ ” معافی مانگو معافی مانگو “… Continue 23reading پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، پی ٹی آئی اراکین کیخلاف حکومت کی نعرہ بازی ، فضل الرحمان کابھی اعتراض

پارلیمنٹ میں تحریک انصاف کے اراکین اجنبی تصور کئے جائیں گے،فضل الرحمن

datetime 6  اپریل‬‮  2015

پارلیمنٹ میں تحریک انصاف کے اراکین اجنبی تصور کئے جائیں گے،فضل الرحمن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ہمارے تعلقات سیاسی نہیں عقیدت کے ہیں‘ سعودی عرب کا ساتھ دینا ہمارا فرض ہے‘ تحریک انصاف کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں تحریک انصاف کے اراکین اجنبی تصور کئے جائیں گے۔… Continue 23reading پارلیمنٹ میں تحریک انصاف کے اراکین اجنبی تصور کئے جائیں گے،فضل الرحمن

تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی خوش آئند ہے، خورشید شاہ

datetime 6  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی خوش آئند ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا پارلیمنٹ میں واپس آنا خوش آئند ہے، استعفے منظور ہو جاتے تو ملک اور جمہوریت کا بہت نقصان ہوتا۔ سید خورشید شاہ نے یہ بات پیپلز پارٹی اوراس کی اتحادی جماعتوں کے اجلاس کے… Continue 23reading تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی خوش آئند ہے، خورشید شاہ

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 6 شدت پسند ہلاک‘ متعدد ٹھکانے بھی تباہ

datetime 6  اپریل‬‮  2015

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 6 شدت پسند ہلاک‘ متعدد ٹھکانے بھی تباہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کی بمباری کے نتیجہ میں 6 شدت پسند ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے جبکہ جیٹ طیاروں کی گولہ باری سے دہشت گردوںکے متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے۔ ہلاک اور زخمیوں کا تعلق لشکر اسلام اور کالعدم تحریک طالبان سے تھا۔ میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 6 شدت پسند ہلاک‘ متعدد ٹھکانے بھی تباہ

یمن میں فوج بھیجنے کا فیصلہ جنرل راحیل شریف کریں گے ،شیخ رشید

datetime 6  اپریل‬‮  2015

یمن میں فوج بھیجنے کا فیصلہ جنرل راحیل شریف کریں گے ،شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کمپنی کی مشہوری کیلئے ہے ، یمن میں فوج بھیجنے کا فیصلہ جنرل راحیل شریف کریں گے ،جوائنٹ سیشن صرف فوٹو سیشن کیلئے بلایا گیا ہے ۔پیر کے روز مشترکہ اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر… Continue 23reading یمن میں فوج بھیجنے کا فیصلہ جنرل راحیل شریف کریں گے ،شیخ رشید

آج بھی کہتا ہوں پارلیمنٹ جعلی ہے،عمران خان

datetime 6  اپریل‬‮  2015

آج بھی کہتا ہوں پارلیمنٹ جعلی ہے،عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہاﺅس کے اندر جو ہمارا استقبال کیا گیا اس پر شکریہ ادا کرتا ہوں ،پاکستان پیپلز پارٹی ، بلوچستان نیشنل پارٹی، جے یو آئی سمیت دیگر جماعتوں نے یہ تسلیم کیا ہے کہ 2013 ءکے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے اسی… Continue 23reading آج بھی کہتا ہوں پارلیمنٹ جعلی ہے،عمران خان

سپریم کورٹ کا صوابدیدی اختیار ہے کہ وہ جوڈیشل کمیشن بنائے یا نہ بنائے،زاہد خان

datetime 6  اپریل‬‮  2015

سپریم کورٹ کا صوابدیدی اختیار ہے کہ وہ جوڈیشل کمیشن بنائے یا نہ بنائے،زاہد خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ جو ایک سال سے دعوے کر رہے تھے کہ تبدیلی آ گئی ہے‘ تبدیلی آج یہاں سے گزر گئی ہے‘ تحریک انصاف کے اراکین جب تک سپیکر کو یہ نہیں کہتے کہ ہمارے استعفے جعلی تھے تب تک وہ پارلیمنٹ… Continue 23reading سپریم کورٹ کا صوابدیدی اختیار ہے کہ وہ جوڈیشل کمیشن بنائے یا نہ بنائے،زاہد خان

نواز شریف اور سری لنکا کے صدر میتھری پلاسری میں ون آن ون ملاقات شروع

datetime 6  اپریل‬‮  2015

نواز شریف اور سری لنکا کے صدر میتھری پلاسری میں ون آن ون ملاقات شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے سری لنکا کے صدر میتھری پلاسری کی آمد پر خود استقبال کیااورسری لنکا کے صدر کو گارڈا ٓف آنر بھی پیش کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاﺅس میں سری لنکا کے صدر میتھری پلاسری کی آمد پر باضابطہ تقریب کا انعقاد کیا گیا اور دونوں ملکوں کے ترانے بھی بجائے… Continue 23reading نواز شریف اور سری لنکا کے صدر میتھری پلاسری میں ون آن ون ملاقات شروع