یوسف رضا گیلانی کے اسٹاف نے ترک خاتون اول کا “ہار” نادرا حکام کے حوالے کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طرف سے بھیجا گیا ترک خاتون اول کا ’گمشدہ‘ ہار کابینہ ڈویژن، توشہ خانہ انتظامیہ اور دفترخارجہ کے انکار کے بعد بالاخر نادرا نے وصول کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے پرنسپل افسراعزاز نیازی ترک وزیراعظم کا ’گمشدہ‘ ہار واپس… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کے اسٹاف نے ترک خاتون اول کا “ہار” نادرا حکام کے حوالے کردیا