جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بھارت خوشحال پاکستان کے حق میں ہے ، ارون جیٹلی

datetime 26  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کو ایک اہم پڑوسی ملک قرار دیتے ہوئے بھارت کے وزیر خزاجہ ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ خطے میں حالات پرامن رکھنے کا انحصار پاکستان پر ہے جبکہ بھارت خوشحال پاکستان کے حق میں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہاہے کہ پاکستان نے ہمیشہ دہشت گردی کو ہوا دی ہے جس کے اثرات ہمارے ملک پر پڑے جب کہ وہ لگاتار سرحدوں پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے حالانکہ بھارت پاکستان کو ایک خوشحال اور پرامن ملک دیکھنے کے حق میں ہے انہوں نے کہا کہ حالات پرامن رکھنے کا انحصار پاکستان پر ہے جیٹلی نے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے سنجیدہ ہو کر کوشش کرنی چائیں کیونکہ دہشت گردی سے خطے کے امن کو شدید خطرہ لاحق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…