پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

موسم کی خرابی، وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ گلگت بلتستان منسوخ

datetime 26  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کا گلگت بلتستان کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے آج ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان روانہ ہونا تھا تاہم خراب موسم کے باعث یہ دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے ، وزیر اعظم نواز شریف نے گلگت بلتستان میں ن لیگ کے صوبائی صدر اور نو منتخب وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان کی حلف برداری تقریب میں شرکت کرنا تھی۔ حافظ حفیظ الرحمان بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوئے تھے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے حافظ حفیظ الرحمان کو وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…