عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کے بیانات ریکارڈ ، سکارٹ لینڈ یارڈ ٹیم واپس روانہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کے لیے اسلام آباد آئی سکارٹ لینڈ یارڈ کی تفتیشی ٹیم ضابطے کی کارروائی کے بعد بر طانیہ روانہ ہو گئی ہے. تفصیلات کے مطابق اسکارٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان میں گرفتار ملزمان معظم علی، محسن اور خالد کے بیانات ریکارڈ… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کے بیانات ریکارڈ ، سکارٹ لینڈ یارڈ ٹیم واپس روانہ